جماعت اسلامی پاکستان

جماعت اسلامی پاکستان

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : جماعت اسلامی پاکستان سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے خیال ظاہر کیا : دنیا کی ۹۰ فیصد تجارت اسلامی ممالک کے ذریعے انجام پا رہی ہے لیکن مسلمانوں کا بہت کم سرمایہ اسلامی ممالک کی تعمیر و ترقی کے لیے استعمال ہوررہا ہے اگر اسلامی ممالک کے اندر خود اعتمادی کی فضا قائم ہو جائے تو اپنے قدرتی ذخائر کے ذریعے عالمی سیاسیت کو اپنے حق میں تبدیل کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1386761    تاریخ اشاعت : 2014/03/13